وزیرِ اعظم عمران خان حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔
وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں اُنہیں ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈیشن کے منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *