شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان کی ملاقات: ناصر سلمان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ شکایت سیل کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

▪︎ملاقات میں باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر بھی گفتگو
▪︎وزیراعلیٰ شکایت سیل میں آنے والی شکایات کا فوری ازالہ عوام کو ریلیف پہنچا رہا ہے۔
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر التواء شکایات کے جلد ازالے کیلئے ہدایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *